دلیپ کمار ، راج کپور کے مکانات کی ملکیت محکمہ آرکیالوجی خیبر پختونخوا کے نام منتقلJune 1, 2021ویب ڈیسک0 ڈپٹی کمشنر پشاور نے دونوں گھروں کے مالکان کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ایوارڈ کا اعلان کر دیا۔