یاسر حسین نے لکھا کہ میرے بچے کی ماں میرے بچے کا ڈائپر تبدیل کرتے ہوئے۔
83 سالہ دردانہ بٹ نے اداکاری کا آغاز 70 کی دہائی میں کیا تھا۔
اداکارہ شلپا شیٹی نے میڈیا ہاؤسز اور نمائندگان کے خلاف 25 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ بھی دائر کیا ہے۔
مجھے سیاست میں بہت دلچسپی ہوگئی ہے، مہوش حیات
مہوش حیات نے لکھا ہے کہ میرے فیصلے میں میری مدد کریں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشا ڈیفنس فیز 2 میں ادا کی جائے گی۔
اداکارہ سے شادی کے ایک پرپوزل کے بارے میں پوچھا گیا۔
دنیا میں سب کچھ دوبارہ مل جاتا ہے لیکن ماں باپ چلے جائیں تو واپس نہیں آ سکتے، اداکارہ
ان کے مقبول ڈراموں میں کرن کہانی، زیر زبر پیش، انکل عرفی، پرچیاں اور دھند شامل ہیں
مجھے اپنے چہرے کے خدوخال بالکل پسند نہیں ہیں، جب لوگ مجھے خوبصورت کہتے ہیں تو حیران ہوتی ہوں۔
سنی لیون نے کھانے پینے کی اشیا اور پھلوں سے بھرا ہوا ایک ٹرک ان متاثرین میں تقسیم کیا ہے جو کورونا کے باعث معاشی تنگی کا شکار ہیں۔
ایمن سلیم کو خصوصی ڈرامے ’چُپکے چُپکے‘ سے کافی شہرت حاصل ہوئی ہے
جوہی چاولہ بھارتی ہائی کورٹ پہنچ گئیں
عید کی خوشیوں میں مظلوم فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور یمن کے لوگوں کو بھی لازمی یاد رکھیں، مہوش حیات
’خوشیاں، امن اور کامیابیاں حاصل کرنے کے لیے رہنما کتاب۔‘ امیر گیلانی













