تازہ دودھ، آٹا،گھی، چینی، بکرے کے گوشت، چاول اور نمک سمیت32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
پیاز، آٹا، دالیں، گھی، آئل، مشروبات، انڈے، سبزیوں سمیت کتابوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں
ایک سال کے دوران آٹے کی قیمت میں اوسطاً 19 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ
سالانہ بنیاد پر ڈیزل کی قیمت میں 65 اور پیٹرول کی قیمت میں 52 فیصد اضافہ
سالانہ بنیاد پر بجلی چارجز 30.4 فیصد کم ہوئے۔
ایک ماہ میں مہنگائی کی شرح میں 2.4 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
12 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 55.29 فیصد اضافہ ہوا ہے جب کہ گزشتہ سال درآمدات 80 ارب ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالرز رہیں۔
ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 3.63فیصد کا ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا
ملک میں مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔
ایک ہفتے میں مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک پہنچ گئی۔
ایک ہفتے میں مہنگائی میں 2.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.49فیصد اضافہ
مہنگائی کی مجموعی شرح 16.44 فیصد پر آگئی۔
ادارہ شماریات نے پہلے 8 ماہ کے تجارتی اعدادوشمار جاری کر دیئے











