چیف جسٹس کے ون مین شو کے اختیار پر نظر ثانی لازمی ہے، سپریم کورٹ کے ججز کا اختلافی فیصلہMarch 27, 2023جاوید سومرو0 بینچ کی تشکیل اور از خود نوٹس کے رولز میں ترمیم کی جائے، جسٹس منصور علی شاہ کا 28 صفحات پر مشتمل اختلافی فیصلہ