پارٹی رہنما احسن اقبال کے گرفتاری ظلم ہے، جس کی بھر پور مذمت کرتا ہوں، پارٹی صدر
شہباز شریف کی زیر صدارت وڈیو لنک پر پارٹی مشاورتی اجلاس میں 25 دسمبر کو قائداعظم اور نواز شریف کی سالگرہ بھرپور انداز سے منانے کا فیصلہ
احسن اقبال کے بھائی مصطفیٰ کمال کی مالی بے ضابطگیوں کے ناقابل تردید ثبوت مل چکے ہیں، وائس چیئرمین پی ایچ اے
اڑھائی ارب کے منصوبے میں 6 ارب کی کرپشن کا الزام
احسن اقبال کو آج اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
قوم کے معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں، معاون خصوصی
احسن اقبال کی بلاجواز گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے، شہباز شریف
ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، ترجمان ن لیگ
احسن اقبال پر الزام ہے کہ انہوں نے خلاف قانون تین ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو پیر کی صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
وقت آگیا ہے کہ سلیکشن کی بجائے الیکشن کے ذریعے حکومت لائی جائے، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ عالمی بینک کے مطابق مغربی ایشیا میں ترقی کا سب سے زیادہ امکان ہے لیکن پاکستان مغربی ایشیا میں فی کس آمدنی میں بھی پیچھے رہ گیا ہے۔
تحقیقات کے بعد نیب مجھے سرٹیفکیٹ جاری کرے کہ 1993 میں میرے اثاثے زیادہ تھے یا آج، احسن اقبال
نیب راولپنڈی نے احسن اقبال کے ضلع نارووال میں چھاپے مار کر اہم شواہد حاصل کر لیے ہیں
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ قومی منصوبوں کو متنازعہ بنا کر ملک کا نقصان کیا جا رہا ہے۔












