حماد اظہر نے کہا کہ قوانین پاس کروانے سے ہی ایف اے ٹی ایف سے نکلنے میں مدد ملے گی۔
ذرائع کے مطابق بابراعوان نے وزیر اعظم کو نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی نکات پر بریفنگ دی۔
احسن اقبال نے قوم کو گمراہ کیا ہے اور وہ جھوٹ بول رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ امور
جتنی جلدی اس حکومت سے جان چھڑائی جائے اتنا بہتر ہوگا، میاں شہباز شریف
زرداری نےامریکا سے کہا ڈرون حملے کرتے جائیں ہم شور مچاتے رہیں گے، وفاقی وزیر
شہباز شریف کی سیاست صرف بیان بازی اور بلاول زرداری کی سیاست تقریروں تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب
جلد دولت کمانے والوں کو سمجھنا چاہیے کہ قبر میں خالی ہاتھ جانا ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
ہوسکتا ہے کچھ حکومتی لوگ پی ٹی آئی کے کارکردگی اور یوٹرن پر نالاں ہوکر پارٹی چھوڑنے کا سوچ رہے ہوں اور عید کے شائد ان کی کمبختی آجائے
رپورٹ کے مطابق 5سال میں 88 شوگر ملزکو 29 ارب کی سبسڈی دی گئی۔ 5سال میں ان شوگر ملز نے 22 ارب روپے کا انکم ٹیکس دیا
کابینہ میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جنہیں میں بھی نہیں جانتا وہ کہاں سے آئے،یہ بیگ اٹھا کر آتے ہیں اور بیگ اٹھا کر چلے جاتے ہیں، غلام سرور
اپوزیشن کااحتساب ہوتا ہے تو حکومتی ارکان کا بھی ہوناچاہیے، غلام سرورخان
معاون خصوصی نے کہا کہ شہباز شریف بتائیں کہ راشد کرامت کے اکاؤنٹ میں 450 ملین روپے کیسے منتقل ہوئے؟
وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں
معاون خصوصی نے کہا کہ ہمارے دور میں 3ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، ن لیگ کے دور میں 22ارب روپے کی سبسڈی دی گئی
نیب نے اپنی درخواست میں عبدالغنی مجید کا 5145مربع گز کا پلاٹ منجمند کرنے کی استدعا کی














