ن لیگ اور جے یو آئی ایک تاریخ پر متفق نہیں ہو سکے، محمد زبیر
آل پاکستان پاور لومز ایسویسی ایشن کا ملتان میں بھوک ہڑتالی کیمپ
جن سیاسی جماعتوں کی قیادت پر مقدمات ہیں وہ عمران خان کو اتنا دھکا دینا نہیں چاہتیں کہ مارشل لا لگ جائے
‘ڈیل نہ ہوئی تو مولانا حکومت گرنے تک دھرنا دیں گے’
لاہور کی لبرٹی مارکیٹ احتجاج میں والدین سمیت بچوں کی بڑی تعداد شریک
آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے نمرتا کے دو کلاس فیلوز سمیت 30 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کرلئے۔
نوازشریف کو موقع ملا تو ڈیل کرلیں گے
’مولانا کو حکومت میں ملنے والی اسائشیں نہیں بھولتیں‘
’ہم نے پی ٹی آئی کو بھی کہا تھا دھرنا نہ دیں‘
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بھارت سے بات چیت کرنے کے تمام راستے اپنا لیے لیکن کچھ نہیں ہوا۔
سندھ کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا جا رہا ہے
اتنے لوگ اسلام آباد آئیں گے کہ حکومت حیران رہ جائے گی، حافظ حمداللہ
کوئی پارٹی احتجاج کرنے نہیں آئے گی، پی ٹی آئی رہنما
موجودہ حکومت اسرائیل کی ایجنٹ ہے اسے تختہ اقتدار سے تختہ دار تک پہنچانا ہے
’بلاول کی ہر ادا قبول ہے‘














