مولانا فضل الرحمان کی اسرائیلی بربریت کے خلاف آج احتجاج کی اپیلMarch 21, 2025ویب ڈیسک0 خطباء اور آئمہ حضرات جمعہ کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کو بے نقاب کریں، سربراہ جے یو آئی