حکمران عالمی اداروں کے کہنے پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے ڈالنا بند کریں۔
آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کو آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، سراج الحق
یونین کونسل لیول تک تنظیم متحرک نہیں ہو گی تو سیاسی مقاصدحاصل نہیں کیے جا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا عہدیداران سے خطاب
مہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف بھرپور احتجاجی تحریک چلائیں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق
پیپلزپارٹی کے چیئرمین 23 اکتوبر کو تھرپارکر جبکہ 26 اکتوبر کو سندھ پنجاب کے بارڈر کشمور کے مقام پر احتجاجی جلسہ کریں گے۔
بزدار سرکار محکمہ صحت میں تبدیلی لے آئی، صوبے میں میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوٹ ایکٹ دو ہزار انیس نافذ کردیا گیاہے۔
وائی ڈی اے کے رہنماؤں نے کہا کہ کل رات کی تاریکیوں میں ایم ٹی آئی کا ٓرڈیننس پاس کیا گیا ہے
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کس کھیت کی مولی ہیں جو ہمیں ڈرا دھمکا رہے ہیں۔
عمران خان کے قریبی ساتھیوں اور پارٹی بنانے والوں کو ان سے دور کیا جا رہا ہے.
بلاول نے حزب اختلاف کے رہنماؤں سے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کے خلاف صرف پارلیمنٹ میں احتجاج کافی نہیں
صدر کے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کی خبر الجزائر کے سرکاری ٹی وی چینل نے دی ہے لیکن یہ خبر ’ٹکر‘ کی شکل میں دی گئی۔
گرفتار شدگان میں سے 46 باقاعدہ گرفتار ہیں جب کہ دیگر زیر حراست افراد کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں، رپورٹ











