پی آئی اے کی رضاکارانہ اسکیم پر تقریباً12ارب روپے خرچ ہوں گے
اجلاس میں اپوزیشن کا ایک بیانیہ طےکیا جائے گا، مریم اورنگزیب
ای سی سی اجلاس میں فلورملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا
اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھلا رکھنے یا بند کرنے کے متعلق غور کیا جائے گا
طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔
طلب کردہ اجلاس 10 نومبر 2020 کو دوپہر ایک بجے جامع مسجد فاروق اعظم آئی 9/4 اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔
اپوزیشن نے اپنی ریکوزیشن اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی جانب سے کرائی جانے والی یقین دہانی کے بعد واپس لی ہے۔
شاہ محمود نے کہا بھارت حملہ کردے گاابھی نندن کو واپس جانے دیں، ایازصادق
آغا رفیع اللہ حلف اٹھا کر کہیں گے کہ انھوں نے گالی نہیں دی، راجہ پرویز اشرف
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صوبے کی سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کو بریف کریں گے
طلب کیے جانے والے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین نیب، پراسیکیوٹر جنرل نیب اور ڈی جیز نیب شرکت کریں گے۔
مشیر داخلہ شہزاد اکبر شہبازشریف کے خلاف 25 ارب کی کرپشن کا نیا اسکینڈل سامنے لائیں گے، حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی
اس وقت سیمنٹ، موٹر سائیکل اور تعمیراتی شعبوں میں اشیا کی ریکارڈ فروخت ہو رہی ہے، وزیراعظم عمران خان کا ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب
دو سال میں اندھیرا ہی اندھیرا دکھائی دے رہا ہے، صدر پی پی سندھ













