پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیرزمان نے کہا سندھ میں آجکل کتوں کا راج ہے
فیٹف کے صدر پریس کانفرنس میں اجلاس میں کیے جانے والے اہم فیصلوں کا اعلان کریں گے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے سائٹ دورے پر اصرار نہ کیا تو پاکستان کو گرے لسٹ سے ہٹایا جاسکتا ہے
اجلاس سے قبل ایف اے ٹی ایف نے تمام ممالک کی مجموعی کارکردگی کو اپڈیٹ کیا
پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کا اختیار متعلقہ آئی جیز کو ہونا چاہیے، چیف جسٹس گلزار احمد کی زیر صدارت پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس
سینیٹ انتخابات میں تبدیلی مکمل طورپر بدنیتی اور پارلیمان کو مفلوج کرنے کے لیے ہے، سابق وزیراعظم
مریم اورنگزیب اپنی نشست سے اٹھ کر افضل کھوکھر کی نشست کے پاس آکر بیٹھ گئیں
بریفنگ میرا کام ہے، شبلی فراز: آپ غصہ کیوں کررہے ہیں، شہباز گل
اگلے سال سے ارکان پارلیمنٹ کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دیئے جائیں گے، عمران خان
جہاں سیکیورٹی کم تھی اس کا پتہ لگا لیا گیا، سندھ ایپکس کمیٹی کی بریفنگ
اجلاس میں ان ہاؤس تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد کے متعلق بات ہوگی
ایوان بالا اور ایوان زیریں کے اجلاس آج صبح ساڑھے دس بجے منعقد ہوں گے۔
فلاحی ریاست میں امیر و غریب کے لیے قانون میں تفریق نہیں ہوتی ہے۔
بے رحم لوگ پولیس میں نہیں ہونے چاہئیں، پولیس میں اصلاحات لائیں گے: وزیراعظم عمران خان کا وفاقی کابینہ سے صدارتی خطاب
حکومت کے پاس مستعفی ہونے کے لیے ایک ماہ کا وقت ہے، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ














