ابھا ہوائی اڈہ:امریکہ سمیت دیگر کا سعودی عرب سے اظہار یکجہتیJune 24, 2019ویب ڈیسک0 سعودی عرب کے سرحدی شہر میں واقع ابھا ہوائی اڈے پرگزشتہ روز کیے جانے والے حوثیوں کے حملے میں ایک شخص ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے تھے۔