اطالوی سیکرٹری جنرل ڈیفنس کا پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہOctober 18, 2019طارق ملک0 پاک فضائیہ کے چاق وچوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی۔معزز مہمان نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے یاد گارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔