پنجاب کا خیبرپختونخوا کیلئے آٹے کی ترسیل کھولنے کا فیصلہNovember 4, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعلیٰ پنجاب نے دونوں صوبوں کے درمیان مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت بھی کی ہے جو آٹے کی ترسیل کے متعلق اٹھائے جانے والے اقدامات کی نگرانی کرے گی