نیب کو پیر کے روز تک آغا سراج درانی کو احتساب عدالت کراچی میں پیش کرنےکا حکم
عدالت نے چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی، چودھری مونس الٰہی، چودھری شافع سمیت فیملی کے بارہ ارکین کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دیدی
نیب لاہور نے 27 سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کو شامل تفتیش کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لیگی رہنما نے جائیداد کی مالیت کم ظاہر کی گئی ہے جس کا نیب جائزہ لے رہا ہے
ن لیگی رہنما کے وکیل نیب لاہور میں متعلقہ ریکارڈ لے کر پیش ہوئے، ذرائع
جن لوگوں کے نام پر جائیدادیں ہیں انکو گرفتار ہی نہیں کیا گیا، عدالت
ڈی جی نیب ملتان عتیق الرحمن جے آئی ٹی ٹیم کے سربراہ مقرر
نیب نے سرکاری ادارے ٹیوٹا سے اختر عباس بھروانا کا سروس ریکارڈ طلب کر لیا ہے، ذرائع
نیب ریفرنس میں خورشید شاہ کی دو بیگمات، بیٹے، بھتیجا اور دیگر افراد کا نام بھی شامل
نیب ابھی تک حمزہ شہباز پر لگائے گئے ایک بھی الزام کو ثابت نہی کر سکا ہے، درخواست میں موقف
نیب نے جے آئی ٹی کے لیے چیئرمین ایف بی آر، ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین ایس ای سی پی سے وائٹ کالر کرائم کے ماہر تفتیشی افسر مانگ لیے
نیب نے مہتاب عباسی سے آمدنی کے ذرائع، بچوں کی تعلیم پر اٹھنے والے اخراجات، بیرون ملک سفر اور اس پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل پوچھی ہے
پولی کلینک کے ڈاکٹر غلام مصطفی نے خورشید شاہ کا طبی معائنہ کیا
شہباز شریف، حمزہ شہباز، مریم نواز، یوسف عباس، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق مختلف مقدمات میں پیش ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق علیم خان پندرہ جون سے پہلے وزیراعلی پنجاب کی ٹیم کا حصہ ہوں گے














