قومی ٹیم آج شام 6 سے رات 9 بجے تک پریکٹس سیشن کرے گی
دونوں ٹیمیں اس میگا ایونٹ میں اب تک کوئی میچ جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں
جنوبی افریقا کے بالرز ربادا نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جین سن اور مہاراج نے 2،2 وکٹیں لیں
ایسی صورت میں قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آجائے گی
پاکستان، انگلینڈ، بھارت،نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں سے کوئی 4 ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی، سابق کرکٹر
بھارت کے پاس ایشیا کپ جیت کر عالمی نمبر ون بننے کا سنہری موقع ہے
حتمی اسکواڈ کی آئی سی سی کو تصدیق 28 ستمبر کو کی جائے گی، کرکٹ آسٹریلیا
پیٹ کمنز ون اسکواڈ کی کپتانی کریں گے، مچل مارش ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر
نئے مالیاتی ماڈل سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ممکنہ طور 231 ملین ڈالر ملیں گے
آسٹریلیا نے پہلی اور بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی
افغانستان میں خواتین پر حال ہی میں کئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں
برسبین ٹیسٹ کے 2 دن میں 34 وکٹیں گریں
35 مچھلیوں کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا
آئی سی سی نے 4ہزار سے زائد اسٹینڈنگ روم ٹکٹس اور چند دیگر اسٹینڈز کی اضافی ٹکٹیں فروخت کی۔
آسٹریلوی ایتھلیٹس نے مجموعی طور پر 178 میڈلز اپنے نام کیے














