آرٹ کلیکشن سے ایک شام میں 67 کروڑ ڈالر کی کمائیNovember 17, 2021ویب ڈیسک0 امریکی پینٹر مارک روتھکو کی پینٹنگ 8کروڑ ڈالر سے زائد میں نیلام ہوئی۔