بھارتی ٹیم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر آگئی
بھارتی ٹیم کرکٹ کے تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں پہلے نمبر پر آگئی
ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار
فاسٹ باولر شاہین آفریدی ایک بار پھر چوتھے نمبر پر پہنچ گئے