ایم کیو ایم پاکستان کا آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرانے کا مطالبہJanuary 16, 2021ویب ڈیسک0 شہری علاقوں میں مردم شماری پر سوالیہ نشان تھے، مطالبہ ہے آئندہ الیکشن نئی مردم شماری پر کرائے جائیں، خالد مقبول صدیقی