ان ایونٹس کی میزبانی عمان اور دوحہ میں کیے جانے کا امکان ہے، جہاں عالمی معیار کے کرکٹ اسٹیڈیم تیار کیے جا چکے ہیں
کویتی بلے بازوں نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 5.5 اوورز میں 142 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا
عباس آفریدی نے صرف 12 گیندوں پر 55 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
“اگر بھارت کو ٹرافی چاہیئے تو ان کے دفتر سے آ کر وصول کرنا ہو گی”
پاکستانی بیٹرز نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور صرف 3.5 اوورز میں ہدف حاصل کرلیا
پیٹر کے آخری اوور میں 22 رنز بنے، تاہم ان کی غیر معمولی بولنگ نے میچ میں خاصی توجہ حاصل کی
ذرائع کے مطابق پی سی بی جلد ہی وہاب ریاض کی تقرری کا باضابطہ اعلان کرے گا
پاکستان اپنا پہلا میچ 14 نومبر کو عمان کے خلاف کھیلے گا، دوسرا 16 نومبر کو روایتی حریف بھارت اے سے ہوگا
آفریدی نے صرف 12 گیندوں پر 55 رنز بنائے جس میں ایک چوکا اور 8 لمبے لمبے چھکے شامل تھے