مسئلہ بنیادی طور پر نام، تصویر اور مماثلت کے حقوق، اور دیگر کمرشل و ڈیٹا سے متعلق شرائط پر ہے
جیسن گلیسپی ٹیم کے ہیڈ کوچ ، جبکہ گرانٹ بریڈبرن اور کریگ وائٹ اسسٹنٹ کوچز مقرر
پاکستانی شہریوں یا پاکستانی نژاد افراد کو بھارتی ویزے کے حصول میں مشکلات اور تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے
عمر گل نے 2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف 6 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کی تھیں
اسکواڈ میں ایک اور نمایاں اضافہ وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کا ہے، جنہیں پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا حصہ بنایا گیا
ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے سڈنی میں کھیلا جائے گا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مالیت تقریباً 36 کروڑ روپے جبکہ ملتان سلطانز کی ویلیوایشن 1.8 ارب روپے تک بتائی جاتی ہے
میچ کے پہلے دن انگلینڈ نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا کو صرف 152 رنز پر آؤٹ کر دیا
پی سی بی کا اوورسیز پلیئرز کے لیے پروگرام دنیا بھر کے کھلاڑیوں کو پاکستان میں کوچنگ اور ٹریننگ کے مواقع فراہم کرتا ہے