طلبا کو ایس ایم ایس کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ 27 اور 28 دسمبر کو ہونے والے امتحانات مؤخر کر دیے گئے ہیں
مرمتی کام مکمل ہوتے ہی گیس کی فراہمی بحال کر دی جائے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
اچانک پیش آنے والے اس واقعے سے پروگرام اینکر بھی پریشان نظر آئے۔
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات کے دوران دھند چھائے رہنے کی توقع ہے
پاکستان کے دفاعی سازوسامان کی عالمی سطح پر مانگ میں اضافہ ہوا، رپورٹ
بلدیاتی ایکٹ 2015 میں بدنیتی پر مبنی ترامیم کی گئیں، عامر مغل
پی آئی اے کو لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر ہفتہ وار 4 پروازوں کیلئے سلاٹس مل گئے
اسپتال، بینک، ضروری خدمات کے دفاتر، ایم سی آئی اورسی ڈی اے کے دفاتر کھلے رہیں گے، ضلعی انتظامیہ