خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں میں 4 لڑکے،3 لڑکیاں ہیں۔ ماں اور بچے صحت مند ہیں۔ بٹگرام کی رہائشی خاتوں نجی اسپتال میں داخل تھی۔ 7 بچے 7بچوں کی پیدائش ایبٹ آباد پیدائش جڑواں بچے خاتون ماں