اسلام آباد: پاکستان کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہونے والے عمران خان کی تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد کی گئی جہاں صدر مملکت ممنون حسین نے عمران خان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر تقریب حلف برداری عمران خان نومنتخب وزیراعظم وزیراعظم