اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے نامزد اسد قیصر 176 ووٹ حاصل کر کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔