پشاور: پشاور کی تمام قومی اور صوبائی نشستوں پر انتخابی نتائج مکمل ہوگئے ہیں۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے تمام نشستوں پر کلین سوئپ کیا ہے۔ پشاور پی ٹی آئی کلین سوئپ