کراچی: شارع فیصل پر این آئی سی بلڈنگ میں آگ لگ گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بلڈنگ کی آٹھویں منزل پر لگی ہے۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی این آئی سی بلڈنگ فائر بریگیڈ