پشاور زلمی نے اوٹس گبسن کو پی ایس ایل 11 کے لیے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
چیئرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ اوٹس گبسن کا تجربہ ٹیم کے لیے اہم ثابت ہو گا۔ اوٹس گبسن اس سے قبل ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی قومی ٹیموں کیلئے کوچنگ کی خدمات انجام دے چکے ہیں۔
ٹی 20 ورلڈکپ، نیوزی لینڈ نے یو اے ای کو شکست دیدی
اس کے علاوہ اوٹس گبسن یارکشائر، بی پی ایل، دی ہنڈرڈ اور دیگر لیگز میں بھی ذمہ داریاں انجام دی ہیں۔ گبسن ویسٹ انڈیز کی جانب سے 2 ٹیسٹ میچ ، 15 ونڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل چکے ہیں۔
