علی مصطفیٰ ڈار کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کردیا۔

چیف سیکرٹری پنجاب نےتقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا، جس کے مطابق علی مصطفیٰ ڈار کو مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے مصنوعی ذہانت و خصوصی اقدامات مقرر کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ علی مصطفیٰ ڈار ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے ، اورصدر مسلم لیگ ن نواز شریف کے داماد ہیں۔
