آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اٹلی اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان آج پہلا میچ ہو گا۔
آج تین میچ کھیلے جائیں گے، اٹلی اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان میچ آج صبح ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔
بھارت سے میچ نہ کھیلنے کا معاملہ ، چیئرمین پی سی بی کا وزیراعظم سے دوبارہ ملاقات کا فیصلہ
دوسرا میچ عمان اور زمبابوے کے درمیان آج دن اڑھائی بجے ہو گا جبکہ تیسرے میچ میں کینیڈا اور جنوبی افریقہ شام ساڑھے چھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔
