سونے کی قیمت میں کمی کے بعد بٹ کوائن کی قیمت بھی گر گئی۔
عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن 77 ہزار ڈالر سے بھی نیچے چلا گیا، ایک ہفتے میں بٹ کوائن کی قیمت میں 13 فیصد سے زائدکی کمی ہو گئی۔
تین دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، آج بھی ریکارڈ قائم
6 ماہ میں بٹ کوائن کی بلند ترین قیمت ایک لاکھ 26 ہزار سے نیچے آئی، بٹ کوائن کی قیمت میں 49 ہزار ڈالر سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔
