بلوچستان کے افسروں اور ملازمین کی تقرری کا نیا طریقہ کار منظور

بلوچستان کے افسروں اور ملازمین کی تقرری کے نئے میکانزم کی منظوری دیدی گئی ہے۔

چیف سیکرٹری بلوچستان نے تقرری کیلئے مجاز اتھارٹی کے تعین کیلئے بلوچستان سول سر ونٹس رولز میں ترمیم کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

سندھ جاب پورٹل پر ملازمتوں کے اشتہارات جلد جاری ہونگے، سندھ چیف سیکریٹری

نوٹیفکیشن کے مطا بق گریڈ ایک سے پندرہ تک کے ملازمین کی تقرری کا اختیار متعلقہ سیکرٹری کو ہوگا۔

گریڈسولہ سے بیس تک کے افسروں کی تقرری کا اختیار چیف سیکرٹری کے پاس ہوگا۔ گریڈ اکیس کی تقرری کا اختیار وزیر اعلیٰ کے پاس ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version