ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجئیم نے انگلینڈ کو دو کے مقابلہ میں صفر گول سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ عالمی کپ کا فائنل کل 15 جولائی کو فرانس اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ بیلجئیم عالمی کپ فٹبال فٹبال ورلڈ کپ