Earthquake

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان کے ضلع کیچ میں زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 16 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز تربت کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ: خواتین کے حق وراثت سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Exit mobile version