چارسدہ پولیس نے شادی کے نام پر کم عمرلڑکی کو ورغلا کر گھر سے بھگانے اور ایک ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنانے والے معروف ٹک ٹا کر(tik toker) کو گرفتار کر لیا اور لڑکی بازیاب کر لی۔
عمر گل نے بھارتی بیٹرز کو قابو کرنے کا فارمولا بتا دیا
پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر رضوان نےایک ماہ سے زائد تک لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر تنہا چھوڑ دیا۔لڑکی نے ملزم کے خلاف باضابطہ درخواست دی۔
گرفتار ملزم نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا، متاثرہ لڑکی کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
