بہت کم تعداد میں ہونے کے باوجود بھارت میں اعلیٰ عہدوں پر برہمنوں کی نمائندگی بہت زیادہ ہے۔
بھارت کی کل آبادی میں صرف تقریباً 5 فیصد ہونے کے باوجود برہمنوں نے تاریخی طور پر اقتدار میں غیر متناسب حصہ سنبھالا ہے ، وزیرِاعظم اور صدر کے مناصب سے لے کر سول سروس، عدلیہ اور سفارتی سمیت تمام عہدوں پر برہمن قابض ہیں۔
ٹرمپ نے بھارت کی امریکی مصنوعات پر ٹیرف صفر کرنے کی پیشکش مسترد کر دی
یہ انفوگرافک بھارت کی آبادی میں برہمن برادری کے حصے اور کلیدی سیاسی، عدالتی اور بیوروکریٹک اداروں میں اُن کی غالب نمائندگی کے درمیان نمایاں تفاوت کو واضح کرتی ہے۔
یہ رجحان اس امر کی نشاندہی کرتا ہے جسے اہلِ علم اور ناقدین برہمنوکریسی کہتے ہیں ، ایسا نظام جس میں جمہوری نمائندگی کو ذات پات کی دیرینہ مراعات اور ساختی غلبہ پس منظر میں دھکیل دیتے ہیں۔
