پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات میں 43 فیصد کمی آگئی ۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی میں باسمتی چاول کی برآمدات 92 ہزار 5سو41 ٹن تھی،اس سال جولائی میں باسمتی چاول کی برآمدات 52 ہزار 3سو 39 ٹن رہی۔
پاکستان کے تمام پرائیویٹ سکولز یکم ستمبر 2025 کو دوبارہ کھلیں گے
رواں مالی سال کے پہلے ماہ باسمتی چاول کی برآمدات میں40ہزار 202 ٹن کمی ہوئی،پاکستانی چاول کی برآمدات میں کمی کی وجہ چاول کی قیمت میں اضافہ قرار دیا گیا ہے۔
یوکے، یورپی یونین، اومان، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک کو مختلف اقسام کے چاولوں کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔
