جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC)کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جنید اکبر نے چیئرمین پی اے سی کے عہدے سے استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوا دیا۔
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے منگنی کر لی
یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بھائی اور رکن قومی اسمبلی فیصل امین گنڈا پور نے بھی قومی اسمبلی کی تین قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
فیصل امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ اسپیکرقومی اسمبلی کوارسال کر دیا ہے جس میں انہوں نے واضح کیا کہ یہ فیصلہ بانی پاکستان تحریک انصاف کی ہدایت پرکیا گیا ہے۔
