وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بسوں سے متعلق پیغام جاری کیا ہے۔
سینئر بھارتی اداکار دنیش مینگلورو چل بسے
اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگلی 100 بسیں 2 روز قبل شنگھائی بندرگاہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی ہیں،پنجاب کے ہر ضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں موجود ہوں گی۔
الیکٹرک بسوں کا کرایہ صرف 20 روپے ہو گا،شہریوں کیلئے جدید، سی سی ٹی وی کی نگرانی، موسمیاتی کنٹرول والی آرام دہ بسیں ہوں گی۔
