وزارت مذہبی امور نے مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق ابتدائی طور پر 53 عمرہ کمپنیوں کے کوائف اور معاہدوں کی تصدیق مکمل ہوگئی ہے، مصدقہ عمرہ کمپنیوں کی فہرست ہجری سال 1447 کیلئے کارآمد ہے۔
پاکستان میں کتنی مساجد، مدارس اور تعلیمی ادارے ہیں؟ اعداد شمار جاری
ترجمان نے کہا کہ دیگر عمرہ کمپنیاں ضابطے کے مطابق معاہدوں کی تصدیق مکمل کروائیں، عمرہ زائرین تصدیق شدہ کمپنیوں سے بکنگ کروائیں۔
