ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی۔
پی ٹی آئی کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا،مصدق ملک
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا ہے ،فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل ہوگئی۔
انٹرنیٹ سروس کس وجہ سے ڈائون ہوئی ، پی ٹی سی ایل انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی موقف سامنے نہیں آسکا۔
