وزیراعظم کے مشیررانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے اعتماد کااظہار کرکے عزت دی،پارٹی اور ملک کی ترقی کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے جو سیاسی استحکام کی بات کی یہی ملک کامستقبل ہے،نوازشریف نے بھی کہا تھا کہ 40 سال کی سیاست کا نچوڑ ہے کہ سب سر جوڑ کر بیٹھیں۔
ہاکی ایشیا کپ کا نیا شیڈول جاری
نفرت کی سیاست سے پاکستان کو کچھ نہیں ملے گا،ن لیگ کی حکومت نے ہمیشہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالا،مسلم لیگ ن انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 14 اگست کو میثاق استحکام کی بات کی،نفرت کی سیاست کرنے والوں نے اپنا انجام دیکھ لیا۔
