نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی تبدیلیوں سے معاشی تبدیلیاں نہیں آنی چاہئیں۔
لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہورچیمبر کا صدر رہا ہوں، کاروباری زبان کو سمجھتا ہوں،صنعت کاروں کوبرآمدات میں اضافے پر توجہ دینی چاہیے۔
فتنہ فساد پھیلانے والی ذہنیت کے خلاف جنگ بھی جیتیں گے،مریم نواز
بزنس کمیونٹی کے مسائل کو سمجھتا ہوں،میثاق معیشت کے لئے میں نے بڑی کوشش کی،ن لیگ کی حکومت میں معیشت کے حالات اچھے ہو رہے تھے۔
پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والا ملک ہے۔
