امریکا نے بھارت پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی ہے ۔
امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ بھارت پر روسی تیل خریدنے پر پہلے ہی اضافی ٹیکس لگایا گیا ہے،ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات ناکام ہوئی تو پابندیاں بڑھ سکتی ہیں۔
چین کا بھارتی فائبر آپٹکس پر 30 فیصد تک ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ
بھارت پر مزید ٹیکسوں کا انحصار ٹرمپ پیوٹن ملاقات کے نتائج پر ہوگا، واضح رہے بھارت پر 25 فیصد اضافی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان کل (جمعہ) کو الاسکا میں اہم ملاقات ہوگی ،پوری دنیا کی نظریں اس ملاقات پر ہیں۔
