ناروے کے فنڈ کا غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کیخلاف اقدام ، اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
ناروے کے 2 ٹریلین ڈالرمالیت کے خودمختار سرمایہ کاری فنڈ نے 11 اسرائیلی کمپنیوں سمیت اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ٹارگٹڈ حملہ ، الجزیرہ کے صحافی 4 ساتھیوں سمیت شہید
فنڈ نے ایسے اسرائیلی جیٹ انجن گروپ میں سرمایہ کاری کر رکھی ہے جو لڑاکا طیاروں کی مرمت سمیت اسرائیلی فضائیہ کو کئی خدمات فراہم کرتا ہے۔
یاد رہے کہ ناروے حکومت نے 6 اگست کو پنشن فنڈ کی سرمایہ کاری پر نظرثانی کا اعلان کیا تھا۔
