لاہور، کراچی، اسلام آباد سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کردی گئی ہے ۔
نیپرا نے بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دیدی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کافیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔
بحریہ ٹاؤن کی 3 جائیدادیں نیلام، تین جائیدادوں پر نیب کو مطلوبہ بولی موصول نہ ہوئی
بجلی کی قیمت میں کمی اپریل تاجون 2025 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں منظور کی گئی،بجلی کی قیمت میں کمی کااطلاق کے الیکٹرک سمیت ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔
واضح رہے نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر 4 اگست کوسماعت کی تھی۔
