انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےبالرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے ۔
رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ بالرز میں بھارت کے جسپریت بمرا کا پہلا نمبر ہے ، نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری تین درجہ ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آگئے۔
احتجاج کے نام پر قومی مؤقف کو نقصان نہ پہنچایا جائے،اسپیکر پنجاب اسمبلی
پاکستان کے اسپنر نعمان علی ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلے گئے، بھارت کے محمد سراج کی ٹیسٹ بالرز رینکنگ میں 12 درجہ ترقی ہوئی وہ 15ویں نمبر پر آگئے۔
انگلینڈ کے گس اٹکنسن ٹیسٹ بالرز رینکنگ میں 12ویں نمبر پر موجود ہیں۔
