بلوچستان کے 7 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کل اتوار کو ہوں گے۔
ان سات اضلاع میں ژوب، شیرانی، لورالائی، بارکھان، قلات، خضدار اور سوراب شامل ہیں۔
وفاقی حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
16 نشستوں پر 25 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں خواتین، مزدور، کسان اور غیر مسلم امیدوار شامل ہیں۔
کل 106 جنرل کونسلرز ووٹ کا حق استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہو گی۔
