کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 میں فائرنگ سے سینئر وکیل خواجہ شمس السلام جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی ہونے پر ہونے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے، وہ 30 سال سے زائد عرصہ سے شعبہ وکالت سے منسلک تھے۔
کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید بامشقت ، 20 لاکھ روپے جرمانہ
ان پر 2024 میں بھی ایک قاتلانہ ہوا تھا، شمس الاسلام سندھ ہائی کورٹ، سپریم کورٹ، بار ایسوسی ایشن کے نمائندے رہ چکے ہیں، وہ سندھ ہائی کورٹ میں وکالت کرتے تھے۔
وہ کریمنل مقدمات میں مختلف کیسز میں بطور وکیل پیش ہوتے رہے ہیں، کراچی سی ویو پر اوور اسپیڈ اور پولیس سے بحث و تکرار پر مقدمے کے اندراج پر گرفتار بھی ہوچکے ہیں۔
