پاکستان کے ہاتھوں شکست پر نریندر مودی کو بھارتی پارلیمنٹ میں شدید تنقید کا سامنا ہے۔
اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے بھارتی پارلیمنٹ میں نریندر مودی کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ مودی میں ہمت ہے تو ٹرمپ کو جھوٹا کہہ کر دکھائے۔
این اے 66 ،129 اور پی پی 87 میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
دنیا میں ایک بھی ملک نہیں جس نے پاکستان کی مذمت کی ہو،مودی کو کہا سرنڈر کرو اور اس نے آدھے گھنٹے کے اندر ہتھیار ڈال دیے۔
راہول گاندھی نے مزید کہا کہ اگر مودی میں اندرا گاندھی جیسی جرات ہے تو وہ حقیقت بیان کریں اور قوم کو گمراہ کرنے کے بجائے پاکستان کے ساتھ جنگ میں جو ہوا ہے وہ سچ سچ بتائیں۔
الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا
یاد رہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ انھوں نے پاک بھارت جنگ کو رکوایا تاہم مودی سرکار نے ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
